مصر میں دلہن رخصتی کے وقت دل  کا دورہ پڑنے سے چل بسی

قاہرہ(این این آئی)مصر میں شادی کی تقریب میں دلہن دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئی،عرب ٹی وی کے مطابق  المناک واقعہ مصر کے جنوب مغربی علاقے الفیوم میں پیش آیا جب شادی کی تقریب کے بعد دلہن رخصت ہو کر جیسے شوہر کے گھر میں داخل ہوئی۔

ای پیپر دی نیشن