اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت) ذرائع کے مطابق ممبر قومی اسمبلی حنیف عباسی کو وفاقی وزیر پاکستان ریلوے بنائے جانے کا امکان ، پریم یونین کے مرکزی صدر وقاص احمد آسی صاحب کی صدارت میں ایک اہم اجلاس ہوا جس میں راولپنڈی ڈویژن کے صدر پرویز اختر اعوان دیگرنے شرکت کی۔