الیکشن کمشن کا بلوچستان کے حلقے  پی بی 21 میں دوبارہ گنتی کا حکم 

اسلام آباد(نوائے وقت رپورٹ)الیکشن کمیشن نے بلوچستان کے حلقے پی بی 21 میں دوبارہ گنتی کے معاملے میں محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے دوبارہ گنتی کا حکم دے دیا۔ پیپلزپارٹی پارٹی کے امیدوار حسن ظہری نے حلقے میں دوبارہ گنتی کی درخواست دائر کی تھی۔

ای پیپر دی نیشن