سید قاسم منیر کی اہلیہ کے انتقال پر پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کے عہدیداران کا اظہار تعزیت 

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)افواج پاکستان کے سپہ سالار جنرل عاصم منیرکے بھائی سید قاسم منیر کی شریک حیات کے انتقال پر  پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کے صدر  لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدا لقیوم ملک ، لفٹیننٹ جنرل(ر)محمد افضل ، میجر جنرل لیاقت علی،ایئرمارشل (ر)پرویز نواز،وائس ایڈ مرل(ر)عبدالعلیم ، سابق گورنر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل (ر)قادر بلوچ اور پیس کے چیف آرگنائزر عزیز احمد اعوان نے دعائے مغفر تکی ہے 

ای پیپر دی نیشن