تعزیتی ریفرنس ،پروفیسر خورشید احمد کا  کام قیمتی اثاثہ، اگلی نسلوں تک منتقل  کرنا ہے:ڈاکٹر حمیرا طارق 

لاہور(لیڈی رپورٹر )سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی ڈاکٹر حمیرا طارق نے کہا پروفیسر خورشید احمد ایک بلند پایہ علمی شخصیت تھے  ان کے بارے میں کچھ کہنا سورج کو چراغ دکھانے کے مترادف ہے۔ انہوں نے بہترین ادارے قائم کیے، بیش قیمت علمی و ادبی کتابیں لکھیں بلند پایہ افراد تیار کیے۔ ان کا کام قیمتی اثاثہ ہے جو ہمیں اپنی اگلی نسلوں میں منتقل کرنا ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں تعزیتی ریفرنس بیاد پروفیسر خورشید احمد سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ 

ای پیپر دی نیشن