ہائیکورٹ بار نے آئی ٹی انچارج  ندیم شاہد کے اغوا کی تحقیقات  کیلئے 5 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی

لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے اپنے ملازم آئی ٹی انچارج ندیم شاہد کے اغوا کی تحقیقات کیلئے پانچ رکنی کمیٹی تشکیل دے دی،کمیٹی میں مقصود احمد بٹر ،اشتیاق اے خان،شفقت محمود سمیت پانچ ممبران شامل ہیں ، چند روز قبل لاہور ہائیکورٹ بار کا انچارج آئی ٹی کو اغوا کیا گیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن