مسجد نبویؐ میں زائرین کی صحت کے لیے 2 سمارٹ طبی کیپسول قائم کیے گئے ہیں: حکام 

مدینہ منورہ(ااین این آئی )مدینہ میں صحت عامہ کے لیے موجود مرکز مسجد نبویؐ کے شمالی وسطی حصے میں زائرین کی صحت کے لیے دو سمارٹ طبی کیپسول قائم کیے گئے ہیں۔ عرب ٹی وی کے مطابق ان طبی کیپسولز نامی مصنوعی ذہانت سے مزین دونوں یونٹس یا کیپسولز کو طباہ اور طبابہ کا نام دیا گیا ہے۔ یہ دونوں سمارٹ طبی یونٹ زائرین کا تیز رفتار انداز میں طبی معائنہ کرتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن