کامونکی(نمائندہ خصوصی)شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنیوالا نوجوان گرفتار،بتایا گیاہے کہ صدیق کالونی کا رہائشی عبدالرحمان شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کررہاتھاجس کی اطلاع پر صدر پولیس نے چھاپہ مار کر اس کو رنگے ہاتھوں گرفتارکرکے اس کے قبضہ سے پسٹل برآمدکرکے مقدمہ درج کرلیا۔