جنڈ(نمائندہ نوائے وقت)الملک لاء چیمبرکے نام ایک اورکامیابی چیک ڈس آنرکے مقدمہ میں بنس ملزم محمدنوید کی ضمانت بعدازگرفتاری لاہورہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے منظورکرلی ملزم کی جانب سے معروف قانون دان ملک سلیم اقبال سمیرا یڈوو کیٹ کے دلائل سیاتفاق کرتے ہوئے ضما نت منظورکرلی ملزم محمدنوید مقدمہ نمبر340/24بجرم 489fتھانہ جنڈ میں نامزدتھا ۔