رینجرز اور پولیس کا خانقاہ ڈوگراں  میں آپریشن‘ 6 بااثر بجلی چور گرفتار

خانقاہ ڈوگراں (نامہ نگار + نمائندہ خصوصی) لیسکو ٹیم نے کالیکی اور کسوکی میں ریڈ کرتے ہوئے 6 بااثر بجلی چوروں کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر حوالات میں بند کر دیا۔ لیسکو اہلکاروں کے ہمراہ رینجرز کے جوانوں کے علاوہ پولیس کی بھاری نفری بھی موجود تھی۔

ای پیپر دی نیشن