شوہرکو آشناکیساتھ ملکر قتل کرنیوالی اشتہاری ملزمہ ساتھی سمیت گرفتار 

لاہور(نامہ نگار) نواں کوٹ کی رہائشی عظمی بخاری نامی خاتون نے 2023میں آشنا عمران سے مل کر اپنے شوہراکبر علی کو گلا دبا کر قتل کر کے اسے عزیز واقارب کو بتائے بغیر قبرستان میں دفنا دیا تھا۔ ملزمان واردات کے بعد سے روپوش تھے۔ نواں کوٹ انوسٹی گیشن پولیس نے انٹیلی جنس بیسڈ کاروائی کرتے ہوئے دونوں ملزمان عظمی بخاری اور عمران کو گرفتار کر لیاہے۔

ای پیپر دی نیشن