غیر قانونی اسلحہ ، شیشہ فلیور رکھنے والے 2 ملزم گرفتار

لاہور(نامہ نگار)چوکی میو ہسپتال پولیس نے غیر قانونی اسلحہ اور شیشہ فلیور رکھنے والے 2 ملزمان کو گرفتارکر لیا ہے۔ چوکی میو ہسپتال پولیس نے ملزم عمر کو دوران سرچ آپریشن غیر قانونی اسلحہ سمیت جبکہ ملزم شکیل کے قبضے سے بھاری مقدار میں ممنوع شیشہ فلیور برآمد کرکے مقدمات درج کر لئے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن