سونا مزید 2 ہزار روپے مہنگا‘ انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قدر بڑھ گئی

کراچی (کامرس رپورٹر) آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کو فی تولہ سونا 2 ہزار روپے اضافے کے بعد  3 لاکھ 50 ہزار روپے کا ہوگیا۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں 15پیسے بڑھنے سے ڈالر  280.85روپے کا ہو گیا  جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر 8پیسے کے اضافے سے 282.17روپے کا ہو گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن