مسیحی برادری گڈ فرائیڈے کا تہوار آج  عقیدت و احترام سے منا ئے گی

 فیصل آباد (این این آئی)مسیحی برادری گڈ فرائیڈے کا تہوارآج مذہبی عقیدت و احترام سے منائے گی، اس سلسلے میں فیصل آباد سمیت ملک بھر کے گرجا گھروں میں خصوصی دعائیہ تقریبات کا اہتمام کیا جائیگاجہاں ملکی سلامتی اور ترقی کیلئے خصوصی دعائیں مانگی جائیں گی۔

ای پیپر دی نیشن