افواج پاکستان کی بروقت کارروائیاں قابل تحسین ہیں : طارق محمود

شیخوپورہ(نامہ نگارخصوصی) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سابق ممبر ضلع کونسل حاجی طارق محمود ڈوگر نے کہا کہ عوام کے اطمینان کے باعث بھارت کا غرور خاک میںمل گیا ہے ہماری امن کی خواہش کو ہمسایہ ملک کمزوری سمجھنے کی کوشش کی تھی بھارتی ڈرونز کی پاکستانی سرحدوں میں موجودگی پر افواج پاکستان کی بروقت کارروائیاں قابل تحسین ہیں پاک افواج کی جانب سے دشمن کو اچھا جواب دیا گیا پاکستانی فورسز کا جواب بھارت زندگی بھر یاد رکھے گا ا ن خیالات کااظہارانہوں نے روشن کینال گارڈن میں گفتگو کے دوران کیا۔ 

ای پیپر دی نیشن