ملتان( سماجی رپورٹر ) قاسم بیلا میں بہت پرانا مسئلہ حل ہو گیا گیس کی لائن کا بہت ہی پچیدہ مسئلہ تھا جی ایم سوئی گیس کی ذاتی دلچسپی سے ٹیم نے فالٹ ڈھونڈ کر اسے 4 روز میں حل کیا جی ایم نے کہا کہ اب انشاء اللہ ملتان ریجن کی عوام کو فل پریشر کے ساتھ گیس ملے گی۔