ڈپٹی کمشنر نے بلدیہ دکا نوں کی ری اسسمنٹ کمیٹی کی منظوری دے دیچ

وہاڑی ( نامہ نگارخصوصی رپورٹر‘ نمائندہ نوائے وقت‘ کرائم رپورٹر سٹی رپورٹر‘ ) ڈپٹی کمشنر عمرانہ توقیر نے وہاڑی ،بوریوالہ ،ملیسی میں بلدیہ دوکانات کی ری اسسمنٹ کمیٹی کی منظوری دے  ڈپٹی کمشنر وہاڑی عمرانہ توقیر نے کہا ہے کہ گراں فروشوں اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف بلاامتیاز کاروائیاں جاری ہیں ڈپٹی کمشنر نے  کہا کہ کسی دکاندار کو مقرر نرخ سے زائد فروخت کرنے کی اجازت نہیں ہے  ۔

ای پیپر دی نیشن