خانیوال (نیوز رپورٹر)مقصوداں بی بی نے بتایا کہ بااثر افراد صفت الہی۔ راشد۔ ساجد۔ کامران۔ فلک شیر۔ رمضان۔ سلیم۔ علیم۔طیب۔ شہباز۔ شہزاد اور 15 کس نامعلوم افراد میرے گھر گھس ائے اور بیٹے عمر فاروق کو تشدد کا نشانہ بنانا شروع کر دیا اغوا کر کے ساتھ لے گئے 15 پر کال کی تھانہ صدر کبیروالہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر عمر فاروق کو ملزمان کی بیٹھک سے برامد کروایا