گوجرانوالہ: تعلیمی اصلاحات پر عملدرآمد کیلئے کامونکی میں اجلاس 

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)سی ای او ایجوکیشن گوجرانولہ ڈاکٹر عطیہ ارشد ملک کی زیر صدارت تعلیمی اصلاحات پر عملدرآمد کیلئے تحصیل کامونکی میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا،اجلاس میں ڈی ای او سیکینڈری اعجاز احمد بٹ،ڈی ای او ایلیمنٹری سید سبطین مظہر ،ڈی ای او(زنانہ)آسیہ معین، ڈی ڈی ای او بلال احمد خان، اے ای او بابر سہیل، سکول سربراہان ،کلسٹر ہیڈز اور اے ای اوز نے شرکت کی،اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر عطیہ ارشد نے تحصیل کامونکی کو ترجیحی تحصیل قرار دیتے تمام ونگز کو متحرک ہونے کی ہدایت کی۔

ای پیپر دی نیشن