اپیل امدادبرائے مالی امداد 

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)رضوان نذیر نے کہا ہے کہ میں گز شتہ 18سال سے مرگی کامریض ہوں تین بچے ہیں،ذریعہ معاش کوئی نہیں،بچے بھی بیر وزگارہیں، ماہ رمضان میں صدقات ،خیرا ت ، فطرانے سے میری مالی مددکی جائے، مخیر حضر ا ت،حکومتی امدادی اداروں، اعلی حکا م سے درد مند انہ اپیل کرتاہوں کہ میری مالی مددکی جائے میں۔

ای پیپر دی نیشن