سولر سسٹم لگانے والوں پر کسی بھی قسم کے ٹیکس لگانے سے گریز کیا جائے:عابد حسین صدیقی 

لاہور(نامہ نگار)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما عابد حسین صدیقی نے کہا جن لوگوں نے گھروں میں لاکھوں روپے خرچ کرکے گھروں میں سولر سسٹم لگاے ہیں۔ ان کو بھی زبردستی رات کے اوقات میں واپڈا کی جانب سے مہنگی بجلی فروخت کرنے کے منصوبے کی پیپلز پارٹی مخالفت کرتی ہے اور مطالبہ کرتی ہے کہ سولر سسٹم لگانے والوں پر کسی بھی قسم کے ٹیکس لگانے سے گریز کیا جائے۔

ای پیپر دی نیشن