’’چیف جسٹس پاکستان کا تقرر ہو چکا‘‘ جسٹس منصور کے نوٹیفکیشن کیلئے درخواست غیر مؤثر: ہائیکورٹ

لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چوہدری نے سینئر جج سپریم کورٹ سید منصور علی شاہ کے بطور چیف جسٹس نوٹیفکیشن جاری نہ کرنے کے خلاف درخواست غیر موثر قرار دے کر نمٹا دی۔ عدالت نے قرار دیا کہ چیف جسٹس پاکستان کا تقرر ہو چکا ہے۔

ای پیپر دی نیشن