سابق اتھلیٹ  ناصرخان جوئیہ انتقال کرگے

 دنیاپور(نامہ نگار) جوئیہ فیملی کے رہنما ناصر خان جوئیہ دل کا دورہ پڑنے پر انتقال کرگے انکی عمر تقریبا 65سال تھی۔مرحوم ناصر خان کا نماز جنازہ جوئیاں والے قبرستان میں اداکیا گیا جس میں سیاسی و سماجی اور مذہبی شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی مرحوم کو نمازجنازہ کے بعد آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیاگیا۔

ای پیپر دی نیشن