امریکی ریاست وسکونسن کے سکول میں فائرنگ‘ مشتبہ حملہ آورسمیت 5 افراد ہلاک 

مڈیسن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی ریاست وسکونسن  کے شہر مڈیسن کے سکول میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق  فائرنگ سے ہلاک ہونے والوں میں مشتبہ حملہ آور بھی شامل ہے۔ فائرنگ کرنے والا مشتبہ حملہ آور ممکنہ  طور  پر اسکول کا طالب علم تھا۔

ای پیپر دی نیشن