حکمران بجٹ میں عوام کو ریلیف دیں زبانی دعوے نہیں:عابد حسین صدیقی 

لاہور(نامہ نگار)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما عابد حسین صدیقی نے کہا حکمران بجٹ میں عوام کو ریلیف دیں۔زبانی دعوے نہیں،عملی کام نظر آنا چاہیے۔ آنیوالے بجٹ سازی میں قومی مفادات،عوامی جذبات کو مدنظر رکھتے ہوئے فیصلے کئے جانے چاہئیں۔

ای پیپر دی نیشن