ٹائپ 2 ذیا بیطس کی دوا ٹائپ  1 کے لیے بھی مفید قرار

میڈرڈ(این این آئی) ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ ٹائپ 2 ذیا بیطس کے علاج کے لیے منظور کی جانے والی دوا سیمیگلوٹائڈ اور ٹائرزیپاٹائڈ ٹائپ 1 ذیا بیطس میں مبتلا افراد کو وزن کم کرنے اور ان کے بلڈ شوگر کی سطح کم کرنے میں بھی مدد فراہم کر سکتی ہے۔

ای پیپر دی نیشن