سندھ میں  سرکاری ملازمت کے لیے عمر میں 5سال رعایت کی منظوری  

کراچی(آئی این پی )سندھ کابینہ نے سرکاری ملازمت کے لیے عمر میں 5 سال رعایت کی منظوری دے دی۔ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں وزرا، مشیر اور سیکرٹریز شریک ہوئے۔

ای پیپر دی نیشن