تحریک انظاف کے رہنماء سہیل عرفان عباسی کے گھر  پو لیس کا چھاپہ  

 مری (نامہ نگار خصوصی )سابق صدر و ممبر ایکشن کمیٹی ضلع مری  اور تحریک انظاف کے رہنماء سہیل عرفان عباسی کے گھر واقع اسلام آباد میں رات 3 بجے پولیس کی بھاری نفری نے گرفتاری کیلئے چھاپہ مگر پولیس ان کو گرفتار کرنے میں ناکام رہی ۔ایسے عوامی حلقوں کی جانب سے چادر و چار دیواری کے تقدس کو ایک بار پھر  سے پامال کیئے جانے اور اوچھے ہتھکنڈوں کی  مذمت کی گئی ہے ۔

ای پیپر دی نیشن