قلعہ دیدار سنگھ: سابق چیئرمین بلدیہ بابو محمد ادریس ساہی کا انتقال

قلعہ دیدار سنگھ(نمائندہ خصوصی)سابق چیئرمین بلدیہ قلعہ دیدار سنگھ بابو محمد ادریس ساہی انتقال کر گئیں۔تفصیل کے مطابق حاجی رحمت اللہ ساہی(مرحوم) کے صاحبزادے،سابق نائب ناظم قلعہ دیدار سنگھ محمد طارق ساہی، محمد یعقوب ساہی,محمد انور سہیل ساہی،حبیب اللہ ساہی(مرحوم)کے بڑے بھائی اور محمد عامر ساہی کے والدِ بابو محمد ادریس ساہی (سابق چیئرمین بلدیہ قلعہ دیدار سنگھ)جوکہ قضائے الٰہی سے وفات پا گئے تھے۔

ای پیپر دی نیشن