بھوئے آصل:ٹرانسپورٹرز کی طرف سے اوور چارجنگ جاری

بھوئے آصل ( نامہ نگار) ٹرانسپورٹ مافیا بے قابو، شیڈول سے زائد کرایہ کی وصولی کے ساتھ اوورلوڈنگ معمول بن گیا، آئے دن مسافروں سے تکرار ،شہری پریشان ،ڈی سی قصور ، ڈی ایس پی ٹریفک پولیس قصور و آر ٹی سیکرٹری سے کارروئی کا مطا لبہ ، کو ٹ رادھا کشن میں ٹرانسپورٹ مافیا بے قابو ہو گیا اور اوور چارجنگ و اوورلوڈنگ کے ذریعے عوام کو لوٹنے کے ساتھ ذلیل و خوار کیا جانا معمول بن گیا۔

ای پیپر دی نیشن