پاکستان ریلویز کاٹرینوںکے بعد ہسپتالوں کو بھی پرائیویٹ کرنے کا فیصلہ 

لاہور( این این آئی)پاکستان ریلویز نے ٹرینوںکے بعد ہسپتالوں کو بھی پرائیویٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ریلوے کے7ہسپتالوں کوپبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے زیر اہتمام چلایا جائے گا۔وزیرریلوے حنیف عباسی کی جانب سے اعلی سطح اجلاس میں فیصلہ کیا گیا۔ہسپتالوں کو آئوٹ سورسنگ کے حوالے سے باقاعدہ ٹینڈر بھی جاری کر دیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن