قلعہ دیدارسنگھ‘ 40 سالہ  خاتون نے خودکشی کر لی

قلعہ دیدارسنگھ (نمائندہ خصوصی) مغل چک میں بچوں کے سکول اور خاوند کے کام پر جانے کے بعد چالیس سالہ خاتون ثمینہ کوثر نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی۔

ای پیپر دی نیشن