اسلام دشمنی میںاسرائیلی فوجی  نے مسجد کو ریستوران بنا دیا

غزہ (این این آئی)  اسرائیلی فوجی اہلکار نے رفح کراسنگ کے قریب مسجد کو ریستوران، تفریح گاہ تبدیل کر دیا۔ مسجد مصری بارڈر سے 280 میٹر فاصلے پر ہے۔

ای پیپر دی نیشن