شہر میں پرچون سطح پر برائلرگوشت کی قیمت 7روپے اضافہ Jan 15, 2021 | 18:22 6:22 PM, January 15, 2021 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور( کامرس رپورٹر) شہر میں پرچون سطح پر برائلرگوشت کی قیمت 7روپے اضافے سے226روپے، زندہ برائلرمرغی کی قیمت5روپے اضافے سے156روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 2روپے اضافے سے148روپے فی درجن رہی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+