چلی میں وہیل مچھلی نے کشتی سوار کو نگل لیا

سان تیاگو(این این آئی )جنوبی چلی میں ایک ہمپ بیک وہیل نے چھوٹی کشتی میں سوار ایک شخص کو نگل لیا اورچند لمحوں بعد اسے بحفاظت منہ سے باہر پھینک دیا۔یہ حیران کن منظر مکمل طور پر کیمرے میں ریکارڈ ہو گیا۔ایڈرین سِمانکاس ہفتے کو پیٹاگونیا کے شہر پنٹا آریناس کے قریب سمندر میں چپو چلا رہے تھے۔

ای پیپر دی نیشن