گوجرانوالہ: کریک ڈائون 3دکانیںسیل 3گرفتار، سو سے زائد تجاوزات مسمار

 گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی) شہر کے مختلف علاقوں میں گرینڈ آپریشن کلین اپ دوبارہ تجاوزات قائم کرنے ہر 3دکانیںسیل، 3گرفتار، 100 سے زائد عارضی وپختہ تھڑے مسمار کر دئیے جبکہ دوران آپریشن کارپوریشن انتظامیہ کو بعض مقامات پر سخت مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا لیکن اس کے باوجود آپریشن جاری رہاجبکہ فرانسس آباد اور شاہین آباد میں ہیوی مشینری کے ساتھ ملبہ ہٹا کر روڈ صاف شفاف کروادیا گیاچیف آفیسر حیدر علی چٹھہ نے کہا کہ دوبارہ تجاوزات قائم کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی جو بھی دوران آپریشن کارپوریشن ملازمین کو دھمکائے گا یاکسی بھی قسم کی روکاٹ ڈالے گا اس کیخلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

ای پیپر دی نیشن