شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
(قیامت کے) دن تو دیکھے گا کہ مومن مردوں اور عورتوں کا نور انکے آگے آگے اور ان کے دائیں بائیں دوڑ رہا ہو گا، آج تمہیں ان جنتوں کی خوشخبری ہے جن کے نیچے نہریں جاری ہیں، جن میں ہمیشہ کی رہائش ہے۔ یہ بڑی کامیابی ہے۔ o
سورۃ الدبر (آیت:12)