دھنوٹ (نامہ نگار) سیاسی سماجی رہنماؤں رانا انور خان راؤ حاجی محمد علی سابق چیئرمین دھنوٹ حاجی رانا محمد اقبال چوہدری محمد اسلام اور چوہدری برکت علی ریاض نے جعفر ایکسپریس آپریشن کی کامیابی پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین کیا اور کہا کہ بے گناہ مسافروں اور معصوم عورتوں اور بچوں کو ڈھال بنانا بزدلی کی بدترین مثال ہے۔