فیروزہ( نامہ نگار) تحصیل بھر میں ایل پی جی گیس کا دھندہ جاری کسی وقتبھی نا خوشگواری واقعہ رونما ہوسکتاہے معلوم ہوا ہے کہ ایل پی جی گیس کا دھندہ مبینہ طور پر شاہی روڈ دیگر علاقوں میں جاری ہے اس دھندے میں مبینہ طور پر محکمہ شہری دفاع اور روڈ ٹرانسپورٹ کے بعض ملازمین اپنا حصہ وصول کرکے ممکنہ چھاپوں کی اطلاع کر دیتے ہیں شہریوں نے اے سی لیاقت پور کو کاروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔