ایم ڈی کیٹ اوورسیز کو ٹہ ، وائس چانسلر کو  پندرہ روز میں فیصلے کا حکم

لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ نے ایم ڈی کیٹ میں اوورسیز پاکستانیز طلباء کے کوٹے پر SAT2 کو شامل کرنے کے خلاف درخواست وائس چانسلر یو ایچ ایس کو بھجوا تے ہوئے پندرہ روز میں فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔

ای پیپر دی نیشن