ہمیں اپنے معاملات ٹھیک کرنا ہوں گے، کیسومل کھیل داس

اسلام آباد(خبرنگار)وزیر مملکت برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کیسومل کھیل داس کوہستانی نے کہا ہے کہ مسیحی سکھ ہندو بھی افطار پارٹی کرتے رہے ہیںمقدس ماہ میں ہولی آئی تو جوش و جذبہ سے منائی مسیحیوں کے روزہ کے بعد ایسٹر منائیں گے پوچھنا چاہتا ہوں انسانی حقوق کی علمبردار بتائیں فلسطین و غزہ میں ظلم پر کہاں ہیں وہ ہم سے کیا سوال کریں گے ہم ان سے سوال پوچھتے ہیں کہ فلسطین پر ظلم و جبر پر کہاں غائب ہیںجب تک ایک دوسرے کے حقوق کا خیال نہیں رکھیں گے تو اسوقت تک بے یقینی ختم نہیں ہوگی ہمیں اپنے معاملات ٹھیک کرنا ہوں گے جو لوگ اسلام فوبیا کا شکار ہیں وہ آپ جوابدہ ہیںبھارت میں سکھوں مسیحوں اور مسلمانوں کے ساتھ غیر مناسب رویہ رکھا جاتا ہے ہمیں پتہ ہے بلوچستان میں کون ہے دہشت گردی پر امید نہ رکھیں شیشے کے گھر میں رہ کر پتھر ماریں گے ۔

ای پیپر دی نیشن