آتشزدگی،ملائیشیا میں5 پاکستانیوں  نے درجنوں جانیں بچائیں

کوالالمپور(این این آئی)ملائشیا میں گیس پائپ لائن دھماکے کے نتیجے میں ہونے والی خوفناک آتشزدگی کے دوران پانچ پاکستانیوں نے غیرمعمولی جرات اور انسانیت کی اعلی مثال قائم کرتے ہوئے درجنوں مقامی افراد کی جانیں بچا کر پوری ملائشین قوم کے دل جیت لیے۔

ای پیپر دی نیشن