فیروزوٹواں :مرکزی جمعیت اہلحدیث ‘پریس کلب کے زیر اہتمام سیمینار

فیروزوٹواں (نامہ نگار ) فیروزوٹواں میں مرکزی جمعیت اہلحدیث اور پریس کلب فیروزوٹواں کامشترکہ سیمینار ہوا۔ جس میں پاک فوج کی خدمات کو سراہا گیا ۔ جس میں احسان زین وٹو پروفیسر عبدالرحیم اشرف حافظ تجمل ریاض وٹو عبدالرحمان مدنی ماسٹرحاجی محمد یسین وٹو محمد اسلم انصاری وائس چیئرمین ملک عارف صدر پریس کلب محمد افضل وٹو سمیع اللہ وٹو طارق مسعود وٹو افتخار احمد بھٹی خالد حسین ساگر اور ماسٹر محمد منظور حسین نے اپنے اپنے خیالات کا اظہارکیا۔ مقررین کا کہنا تھاکہ پاکستان کی سا  لمیت اور بقاء کے لیے پاک فوج کی لازوال قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی ۔ پاک فوج کی جوابی کارروائیوں سے ڈرتے ہوئے جس طرح بزدل بھارت نے سیز فائر کا اعلان کیا یقیناسارا سہرا پاک فوج کے جوانوں کے سرپر جاتا ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن