سری پائے بھوننے کے الزام میں دوافراد کے خلاف مقدمہ‘ ایک گرفتار‘ دوسرا فرار 

حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت+ نمائندہ خصوصی، نامہ نگار) محلہ بہاولپورہ میںپولیس نے گیس پر سری پائے بھننے کے الزام میں دوافراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے ایک کو گرفتارکرلیا۔  افتخار اور عنصر اپنی دوکان کے سامنے گیس پرسری پائے بھن رہے تھے  پولیس نے افتخار کو گرفتارکرلیا  عنصر  فرار ہوگیا۔

ای پیپر دی نیشن