جی تیرہ ،تیز رفتار گاڑی نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا


اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)تیز رفتار گاڑی نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا،تھانہ سنگ جانی کو کاشف نے بتایا کیہ جی تیرہ میں 18سالہ بھانجا موٹر سائیکل پر جا رہا تھا کہ تیزرفتار نامعلوم گاڑی نے ٹکر ماردی جس سے بھانجا گرگیا اور گاڑی ڈرائیور بھگا کر لے گیا ، زخمی بھانجے کو ہسپتال منتقل کیا لیکن زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

ای پیپر دی نیشن