وزیراعلیٰ عثمان بزدار ملتان میں شادی میں شریک ، عرس میں شرکت کئے بغیر لاہور روانہ


ملتان(نمائندہ نوائے وقت) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے ملتان میں خواجہ مدثر محمود کے بھائی خواجہ تاشفین کی شادی میں شرکت کی اور چار بجے واپس لاہور روانہ ہو گئے وزیر اعلیٰ کی حضرت شاہ رکن عالم کے عرس کی اختتامی تقریب میں شرکت بھی متوقع تھی مگر انہوں نے عرس میں شرکت نہیں کی جبکہ ملتان میں وزیر اعلی کی موجودگی پر انتظامیہ الرٹ رہی۔

ای پیپر دی نیشن