امتحانی ایس او پیز کی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائے گی،کنٹرولر امتحانات 

راولپنڈی(جنرل رپورٹر)کنٹرولر امتحانات تنویر اصغرا عوان نے گورنمنٹ ہائی سکول مندرہ سینٹر اے،بی گوجر خان گورنمنٹ عباسی  ہائی سکول افندی کالونی راولپنڈی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہاکہ امتحانی ایس او پیز کی خلاف ورزی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔

ای پیپر دی نیشن