کاہنہ میں خاتون سمیت دوافراد پراسرارطورپرہلاک

کاہنہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزموں  نے خاتون سمیت 2افراد کو مبینہ طورپر قتل کردیا۔ خاتون کی لاش تھانہ کاہنہ سے کچھ دور جبکہ28 سالہ فیصل کی لاش غیرآباد سرکاری مارکیٹ سے برآمد ہوئی جو5نمبرسٹاپ کا رہائشی نشے کاعادی تھا۔

ای پیپر دی نیشن