رانا نعیم دستگیر کی عثمان ملک ،ڈاکٹر مبشر کی والدہ کی وفات پر تعزیت ،فاتحہ خوانی 

لاہور(نامہ نگار)سٹی صدر پیپلز پارٹی فیصل آباد رانا نعیم دستگیر نے گھر جا کر پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری عثمان ملک ،ڈاکٹر مبشر کی والدہ کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔اس موقع پرپیپلز پارٹی رہنما آغا تقی بھی موجود تھے۔

ای پیپر دی نیشن