نماز جنازہ کے بعد مرحومہ کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

شجاع آباد (نامہ نگار)پیپلزپارٹی کے رہنما خواجہ سفیان خواجہ رضوان کے ماموں خواجہ مختیار احمد خواجہ سجاد احمد خواجہ گلزار احمد کے بھائی خواجہ عبدالواحد خواجہ عبدالباسط کے والد خواجہ مشتاق احمد کا بقضائے الٰہی انتقال ہو گیا۔ مرحوم کی نماز جنازہ جامعہ فارووقیہ شجاع آباد میں ادا کی گئی۔

ای پیپر دی نیشن